شعلہ مزاج
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غصہ ور، تیز مزاج، جلد طیش میں آ جانے والا،تندخو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - غصہ ور، تیز مزاج، جلد طیش میں آ جانے والا،تندخو۔